Documents


PAGE 01

حکومت پنجاب پاکستان
THE GOVT OF PUNJAB PAKISTAN
وفات سرٹیفکیٹ
DEATH CERTIFICATE

CRMS No: D342150-15-0182
FORM No: 106376680
NATURE OF DEATH: NORMAL

درخواست دہندہ کا نام: صفیہ سلطان
درخواست دہندہ کا شناختی کارڈ نمبر: 3420104332726
متوفی کا رشتہ: والدہ
پتہ: لنک جناح روڈ، محلہ عامر ہاوس شہر: گجرات، تحصیل: گجرات، ضلع: گجرات
متوفی کا نام/شناختی کارڈ نمبر: محمد علی / 22491218704
والد کا نام/شناختی کارڈ نمبر: کریم داد
تاریخ پیدائش: 01/01/1932
جنس: مرد
مذہب: اسلام
جائے وفات/تاریخ: گجرات 07/08/1997
تاریخ دفن: 08/08/1997
وجہ موت: طبعی
مدت علالت: 7 دن

APPLICANT NAME: SAFIA SULTANA
APPLICANT CNIC: 3420104332726
RELATION WITH DECEASED: FATHER
ADDRESS: LINK JINNAH ROAD, AMER HOUSE, CITY: GUJRAT, TEHSIL: GUJRAT, DISTRICT: GUJRAT
DECEASED NAME/CNIC: MUHAMMAD ALI: 22491218704
FATHER NAME/CNIC: KARIM DAD
DATE OF BIRTH: 01/01/1932
SEX: MALE
RELIGION: ISLAM
PLACE/DATE OF DEATH: GUJRAT: 07/08/1997
DEATH DATE OF BURIAL: 08/08/1997
REASON OF DEATH: NATURAL
SICKNESS PERIOD: 7 DAYS

قریبی رشتہ دار تدفین
نام: صفیہ سلطانہ
شناختی کارڈ نمبر: 3420104332726
قبرستان کا نام: خوانگاں
تاریخ اندراج: 11/08/1997
تاریخ اجزاء: 17/09/2015
اضافی معلومات: گردے فیل

BLOOD RELATION PERSON CAUSING DISPOSAL OF BODY
NAME: SAFIA SULTANA
CNIC: 3420104332726
GRAVEYARD NAME: KHOWAJGAN
ENTRY DATE: 11/08/1997
ISSUE DATE: 17/09/2015
ADDITIONAL INFORMATION:

دستخط: ٹی ایم اے گجرات (150) ضلع: گجرات


PAGE 02

حکومت پنجاب پاکستان
THE GOVT OF PUNJAB PAKISTAN
وفات سرٹیفکیٹ
DEATH CERTIFICATE

CRMS No: D342150-15-0182
FORM No: 106376680
NATURE OF DEATH: NORMAL

درخواست دہندہ کا نام: صفیہ سلطان
درخواست دہندہ کا شناختی کارڈ نمبر: 3420104332726
متوفی کا رشتہ: والدہ
پتہ: لنک جناح روڈ، محلہ عامر ہاوس شہر: گجرات، تحصیل: گجرات، ضلع: گجرات
متوفی کا نام/شناختی کارڈ نمبر: محمد علی / 22491218704
والد کا نام/شناختی کارڈ نمبر: کریم داد
تاریخ پیدائش: 01/01/1932
جنس: مرد
مذہب: اسلام
جائے وفات/تاریخ: گجرات 07/08/1997
تاریخ دفن: 08/08/1997
وجہ موت: طبعی
مدت علالت: 7 دن

APPLICANT NAME: SAFIA SULTANA
APPLICANT CNIC: 3420104332726
RELATION WITH DECEASED: FATHER
ADDRESS: LINK JINNAH ROAD, AMER HOUSE, CITY: GUJRAT, TEHSIL: GUJRAT, DISTRICT: GUJRAT
DECEASED NAME/CNIC: MUHAMMAD ALI: 22491218704
FATHER NAME/CNIC: KARIM DAD
DATE OF BIRTH: 01/01/1932
SEX: MALE
RELIGION: ISLAM
PLACE/DATE OF DEATH: GUJRAT: 07/08/1997
DEATH DATE OF BURIAL: 08/08/1997
REASON OF DEATH: NATURAL
SICKNESS PERIOD: 7 DAYS

قریبی رشتہ دار تدفین
نام: صفیہ سلطانہ
شناختی کارڈ نمبر: 3420104332726
قبرستان کا نام: خوانگاں
تاریخ اندراج: 11/08/1997
تاریخ اجزاء: 17/09/2015
اضافی معلومات: گردے فیل

BLOOD RELATION PERSON CAUSING DISPOSAL OF BODY
NAME: SAFIA SULTANA
CNIC: 3420104332726
GRAVEYARD NAME: KHOWAJGAN
ENTRY DATE: 11/08/1997
ISSUE DATE: 17/09/2015
ADDITIONAL INFORMATION:

دستخط: ٹی ایم اے گجرات (150) ضلع: گجرات


PAGE 03

بسم اللہ الرحمن الرحیم
ابطال نامہ
مایانکہ۔

١۔ رضیہ سلطانہ دختر محمد علی زوجہ محمد اقبال ذات مغل ساکن سوک کلاں
٢۔ خالدہ دختر محمد علی ساکن عامر ہاؤس لنک جناح روڈ گجرات تحصیل و ضلع گجرات کی ہیں۔

جو کہ مظہران عورت ذات ہیں اور مظہران  نے اپنے بھائیوں سمیت ایک مختار نامہ عام نمبری 1090 مورخہ 23/08/1997 بحق احمد محمد علی ولد محمد علی ذات مغل ساکن لنک جناح روڈ گجرات نسبت جائیداد مشترکہ مکانات و ارضیات وغیرہ روبرو جناب سب رجسڑار صاحب گجرات تصدیق کروا دیا تھا۔
اب مظہران عورت ذات کو پتہ چلا ہے کہ مختار گیریندہ مذکورہ جائیداد مشترکہ کا مظہران ہمراہ دیگر حقداران کو غلط استعمال کر کے جائیداد مظہران کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے اور دستیاب مختار نامہ متذکورہ بالا کو غلط استعمال کر کے نقصان رسانی کرنا چاہتا ہے کیونکہ مظہران کو اب مختار گیریندہ پر اعتماد نہ رہا ہے۔
چنانچہ مظہران کو اپنی حد تک مختار نامہ 1090 مورخہ 23/08/1997 کو منسوخ کرواتی ہیں۔ لہذا بحق من ہوش و حواس اور اپنی آزاد مرضی و کامل خوشی سے روبرو گواہان مظہران ابطال نامہ ہذا تحریر کر دیا ہے تاکہ سند رہے۔ آج بتاریخ 3 دسمبر 2001۔

خواہش سائلان تحریر کیا گیا کے درست تسلیم کر لیا ہے۔

شناخت کنندہ۔
گواہ نمبر1: چوہدری بشیر احمد ایڈووکیٹ ضلع کچہری گجرات
گواہ نمبر2: توصیف اقبال ولد محمد اقبال قوم مغل ساکن سوک کلاں
العبد: رضیہ سلطانہ ابطال کنندہ مذکوریہ
العبد: خالدہ ابطال کنندہ مذکوریہ


PAGE: 04

15043 :03/12/2001
رضیہ سلطانہ ولد محمد علی
ابطال نامہ رضیہ سلطانہ مذکوریہ
اشٹامپ مالیتی ۔/100
دستاویز ہذا: مسمی رضیہ سلطانہ ابطال کنندہ
آج مورخہ: 03/12/2001 بروز سوموار
وقت: 12 بجیدن دفتر سب رجسٹرار گجرات
بعوض رجسٹری ہمارے روبرو پیشکی
رضیہ سلطانہ ابطال کنندہ۔
255-59-551355 رضیہ سلطانہ خالدہ ابطال کنندہ
رضیہ سلطانہ ابطال کنندہ کو بحاضری مندرجہ ذیل گواہان کے مضمون دستاویر پڑھ کر سنایا و سمجھایا گیا جنہوں نے سنکر درست تسلیم کیا۔
نوعیت و۔ ابطال نامہ ہے فریقین کی چوہدری بشیر احمد ایڈووکیٹ گجرات اور توصیف اقبال مذکور
گواہان: رضیہ سلطانہ ابطال کنندہ خالدہ ابطال کنندہ
218709-91-224
شناخت چوہدری بشیر احمد ایڈووکیٹ گجرات
گواہ: توصیف اقبال مذکور
813623-80-225 سرٹیفکیٹ
دستاویز 1131 نمبر 4 جلد نمبر 221
مورخہ 2001-12-03 چسپاں کی گئ۔


PAGE 05

بسم اللہ الرحمن الرحیم
بیعنامہ

آراضی سکنی ایک کنال دس مرلہ (مرلہ 10-1 کنال)۔
واقعہ رقبہ نانواں سیو مندووال محلہ بارہ دری گجرات
بعوض مبلغ ۔/12,00,000 روپیہ
ریٹ لسٹ نمبر 64 اندر حدود کمیٹی گجرات

منکہ: انتظار رفیق ولد محمد رفیق ساکن محلہ بارہ دری تحصیل وضلع گجرات منجانب محمد رفیق ولد جگدیش رائے عرف جگدیش راج قوم شیخ ساکن محلہ بارہ دری تحصیل ضلع گجرات بذریعہ مختار نامہ عام دستاویز نمبری 1259/4 مورخہ 27/05/2005 مصدقہ سب رجسٹرار صاحب گجرات کا ہوں۔ اور مختار نامہ عام کی رو سے تمام اختیارات انتقال و ابدال اراضی پورے طور پر حاصل ہیں۔ دہندہ ابھی تک زندہ حیات ہے۔ مختار نقل بمطابق اصل درست ہے۔

العبد: انتظار رفیق مذکور مختار عام بالئعہ
صفحہ نمبر ۔ 1
سب رجسڑار گجرات


PAGE: 06

تعدادی ایک کنال دس مرلہ نمبر کھیوٹ و کھتونی 872/1233 نمبر خسرہ 1070/2/2
تعدادی مرلہ 8-11 کنال کا 30/228 حصہ بقدر مرلہ 10-1 کنال محدودو بحد و د ذیل ہیں ۔ شمال گلی 20 فٹ۔ جنوب ۔ پلاٹ بہادر خان وغیرہ ۔ مشرق ۔ پلاٹ مالئعہ ۔ مغرب پلاٹ دختر ماسٹر صاحب ۔ مندرجہ رجسٹر حقداران زمین سال 2002-2001 واقعہ رقبہ نانواں سیو مندووال محلہ بارہ دری گجرات بروئے انتقال نمبر 11142 تقسیم منظور شدہ مالکیت و مقبوضہ مختار دہندہ واحد درج کا غذات مال ہے ۔ فرد اراضی لف ہذا ہے ۔ جس پر کوئی بار یا نقص ملکیت نہ ہےاور نہ ہی پہلے بیعہ۔ھبہ۔رہن۔تبادلہ۔تملیک شدہ ہے۔ اور نہ ہی کوئی حکم امتناع کسی عدالت سےجاری شدہ ہے اب الحال۔ بقائمی ہوش و حواس خمسہ بلا اکر اہ واجباراحدے اپنی آواز مرضہ سے اراضی متذکرہ بالا بعوض مبلغ ۔/12,00,000 روبیہ (بارہ لاکھ روپیہ) نصب جنکے
گواہ: چوہدری شاہد افضل ولد محمد افضل سکنہ چاہ بوڑا لنک جناح روڈ گجرات
نقل بمطابق اصل درست ہے
صفحہ نمبر۔1
سب رجسڑار گجرات


PAGE: 07

۔/6,00,000 روپیہ سکہ مروجہ حکومت پاکستان ہوتے ہیں۔
بدست شریفاں بیگم بیوہ۔ احمد محمد علی۔ عامر علی پسران محمد علی ساکنائی عامر ہاوس لنک جناح روڈ گجرات بحصہ برابر بیع قطعئ و انتقال دائمی کر دی ہے زرثمن سالم مبلغ 12,00,000 روپیہ گھر پر وصول لا لیا ہے ۔ کوئی زرثمن رو برؤ جناب سب رجسٹرار صاحب گجرات وصول نہیں کرنا ہے۔ قبضہ ودخلاراضی مذکورہ بالا کا موقعہ پر مشتریان مذکوران کو دے دیا گیا ہے ۔ آج کے بعد کوئی تعلق یا واسطہ اراضی مذکورہ بالا سے نہ رہا ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی ہوگا۔ مثل مختار دہندہ مذکور مشریان مذکوران مالک کامل و قابض اراضی بالا پر ہو چکے ہیں۔ کسی وجہ سے اراضی مذکورہ بالا میں کسی قسم کا کوئی نقص قانونی یا واقعاتی قطعانہ ہے۔ اور تادم تحریر ہر قسم کے بار کفالت سے مبراو پاک صاف ہے ۔ اگر کسی وجہ سے اراضی مذکورہ بالا جزواً کلہم کسی قسم کے سقم قانونی یا واقعاتی یا بصورت د یگر دعویدار قبضہ مشتریان مذکوران سے مسترد ہو گئ۔ تو مہر بالیعہ مختار کریندہ واپسی رزثمن معہ خرچہ و ہرجہ پاس
۔ نقل بمطابق اصل درست ہے
صفحہ نمبر۔1
سب رجسڑار گجرات


PAGE: 08

مشتریان مذکوران کو ادا کر نیکا ذمہ دار ہو گا۔ خرچہ رجسٹری بذمہ مشتریان مذکوران ہے۔ اراضی اندر حدود کمیٹی گجرات ہے۔ جو بغرض سکنی بیع ہوئی
ہے۔ لھذا بیعنامہ ہذا رو برو ئے گواہان ہاشیہ تحریر کر دیا ہے۔
تاکہ سندر ہے اور بوقت ضرورت کام آئے ۔ 03/06/2005

العبد: انتظار رفیق مذکور مختار عام بالئعہ
3-0432749-34201

مہر نعیم اختر کمپوٹر کمپوزنگ
کچہری چوک گجرات
نقل بمطابق اصل درست ہے
صفحہ نمبر۔4
سب رجسٹرار گجرات


PAGE: 09

رجسٹر داخل خارج محال نمبر حد بست تحصیل و ضلع گجرات کتاب نمبر: ورق نمبر
۔1 نمبر شمار: 10137
اندراج رجسٹر حقداران زمینیا آخری اندراج رجسٹر داخلخارج جس کی ترمیم مطلوب ہے
۔2 نمبر کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا
۔3 نام مالک معہ احوال: محمد علی ولد کریم داد سکنہ دیہہ 21/05/2001 طارق محمود ۔ طاہر فاروق ۔ خالد محمود ۔ احمد محمد علی ۔ عامر علی پسران رضیہ سلطانہ ۔ شاہدہ پروین ۔ خالد ۔ افشاں پروین ۔ بشریٰ اعظم ۔
۔4 نام کاشتکار معہ احوال: بدستور
۔5 سروئے /خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): سالم مالک
۔6 رقبہ و قسم زمین
۔7 نمبر کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا نیا اندراج جو اب قائم کیا جائے گا۔
۔8 نام مالک معہ احوال: طارق محمود۔ ۔ طاہر فاروق ۔ خالد محمود ۔ احمد محمد علی ۔ عامر علی ۔ رضیہ سلطانہ ۔ شاہدہ پروین ۔ خالدہ ۔ افشاں ۔ بشریٰ ۔
۔9 نام کاشتکار معہ احوال
۔10 سروئے /خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): سالم
۔11 رقبہ و بقیہ قسم زمین
۔12 قسم اور تاریخ داخلخارج بمعہ زر بیع صورت بیع وزر و رہن صورت: معہ رجسٹری 4071 مورخہ 29.11.2001
۔13 مالیہ فیس داخلخارج
۔14 رپورٹ و حکم دستخط/نشان انگوٹھا گواہان
17.2.21


PAGE: 10

رجسٹر داخلخارج محال نارووال
نمبر حد بست 371
تحصیل و ضلع گجرات
کتاب نمبر:
ورق نمبر : NO 0283213

۔1 نمبر شمار: 10402
اندراج رجسٹر حقداران زمین یا آخری اندراج رجسٹر داخلخارج جس کی ترمیم مطلوب ہے
۔2 نمبر کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا
۔3 نام مالک معہ احوال: شریفاں بیگم بیوہ
طارق محمود ۔ خالد محمود ۔ طاہر فاروق ۔ احمد محمد علی ۔ رضیہ سلطانہ ۔ شاہدہ پروین ۔ خالدہ ۔ افشاں پروین ۔ بشریٰ اعظم ۔ صفیہ سلطانہ دختران محمد علی قوم مغل سکنہ یہہ 57/352 حصہ
دیگر بدستور 295/352 حصہ
شریفہ بیگم مذکور 57/352 حصہ
دیگر بدستور 295/352 حصہ

۔4 نام کاشتکار معہ احوال: بدستور
۔5 ساروئے /خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): 112 111
۔6 رقبہ و قسم زمین: 0.12 1.2
۔7 نمبر کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا
نیا اندراج جو اب قائم کیا جائے گا ۔
۔8 نام مالک معہ احوال: عامر علی ولد محمدعلی قوم مغل سکنہ دیہہ 57/352 حصہ
دیگر بدستور 295/352 حصہ
عامر علی مذکور 57/352 حصہ
دیگر بدستور 295/352 حصہ
۔9 نام کاشتکار معہ احوال
1۔10 سروئے /خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): 112 111 57/352حصہ میزان
۔11 رقبہ و بقیہ قسم زمین:0.12 1.2 2/1/3 2/1/5
۔12 قسم اور تاریخ داخلخارج بمعہ زر بیع صورت بیع وزر و رہن صورت: معہ رجسٹری 4071 مورخہ 29.11.2001
۔13 مالیہ فیس داخلخارج
۔14 رپورٹ و حکم دستخط/نشان انگوٹھا گواہان


PAGE: 11

نمبر شمار: 15676
اندراج رجسٹر حقداران زمین یا آخری اندراج رجسٹر داخلخارج جس کی ترمیم مطلوب ہے۔
نمبر کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا: 37/25 65/36
نام مالک معہ احوال: عامر علی ولد محمد علی قوم مغل سکنہ دیہہ 1/6حصہ
دیگر بدستور 5/6 حصہ
عامر علی مذکور 4/22 حصہ
دیگر بدستور 18/22 حصہ
نام کاشتکار معہ احوال: بدستور 16/3/15 بدستور
سروئے / خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): 112 111
رقبہ و قسم زمین: 0.12 1.2
نمبر کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا
نیا اندراج جواب قائم کیا جائے گا
نام مالک معہ احوال: احمدعلی ولد محمد علی قوم مغل سکنہ دیہہ 1/6 حصہ
دیگر بدستور 5/6 حصہ
احمد علی مذکور 4/22 حصہ
دیگر بدستور 18/22 حصہ

نام کاشتکار معہ احوال
سروئے /خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): 112 6/1 حصہ 111 22/4 میزان
رقبہ و بقیہ قسم زمین: 0.12 0.2 رقبہ 1.2 0.4 0.6 چھ مرلہ صرف
قسم اور تاریخ داخلخارج بمعہ زر بیع صورت بیع وزر و رہن صورت: بیع برائے رجسٹری 766 مورخہ 6.2.15 مبلغ 2600000 روپےچھبیس لاکھ۔

مالیہ فیس داخلخارج
رپورٹ و حکم دستخط/نشان انگوٹھا گواہان: ریٹ نمبر782 15/2/22 11/02/27 رقبہ ذیل سرکلر ہے۔ حکم امنتاعی نہ ہے ۔


PAGE: 12

رجسٹر داخلخارج محال نانواں سیو مندووال
نمبر حد بست 376
تحصیل و ضلع گجرات
کتاب نمبر ورق نمبر
۔1 نمبر شمار: 15676
اندراج رجسٹر حقداران زمین یا آخری اندراج رجسٹر داخلخارج جس کی ترمیم مطلوب ہے۔
۔2 نمبر  کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا: 233/872
۔3 نام مالک معہ احوال: محمد رفیق ولد جگدیش رائے قوم شیخ ساکن محلہ بارہ دری تحصیل ضلع گجرات ۔ 29/08/2014 کو عامر علی کا 10 مرلہ کا فرد مختار نامہ جاری ہوا ہے ۔ رجسٹری نمبری 471 مورخہ 04/06/2005 بصورت جرید منظور ہے۔ 05/08/2005
۔4 نام کاشتکار معہ احوال: بدستور
۔5 سروئے /خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): 1070 2/2
۔6 رقبہ و قسم زمین: 8-11
۔7 نمبر کھاتہ رجسٹر حقداران زمین میں قائم ہوگا
نیا اندراج جواب قائم کیا جائے گا
۔8 نام مالک معہ احوال: شریفاں بیگن بیوہ ۔احمد محمد علی۔ عامر علی پسران محمد علی ساکن عامرہاوس لنک جناح روڈ گجرات بحوالہ 228/930
دیگر ستور 228/198-9-3471
دیگر بدستور 5/6 حصہ
احمد علی مذکور 4/22 حصہ
دیگر بدستور 18/22 حصہ
۔9 نام کاشتکار معہ احوال
۔10 سروئے /خسرہ نمبر معہ نام (اگر ہو): 1070 2/2 حصہ 228/30 ایک کنال دس مرلے
۔11 رقبہ و بقیہ قسم زمین: 8-11 رقبہ 10-1
۔12 قسم اور تاریخ داخلخارج بمعہ زر بیع صورت بیع وزر و رہن صورت: بیع برائے رجسٹری 3471 مورخہ 4.6.5 بالعوض مبلغ 1200000 روپے
۔13 مالیہ فیس داخلخارج
۔14 رپورٹ و حکم دستخط/نشان انگوٹھا گواہان 975790: 10/08/2005 29/08/2005


PAGE: 13

(صفحہ نمبر 1)
مختار نامہ عام بحق احمد محمد علی ولد محمد علی قوم مغل ساکن گجرات لنک روڈ
(مختار گیریندہ)
مایانکہ طارق محمود ۔ خالد محمود۔ عامر علی پسران ۔ مسمات شریفاں بیگم بیوہ۔  مسمات رضیہ سلطانہ ۔ خالدہ ۔ بشری اعظم ۔ صفیہ سلطانہ دختران محمد علی مرحوم ذات مغل سکانائے گجرات شہر مختار دہندگان مالکان اراضی ہیں جو کہ من مظہران کی ملکیت آراضی واقع موضع سوک کلاں تحصیل گجرات و شہر گجرات و ضلع گجرات معہ مکانات اذان وراثت حاجی محمد علی ولد کریم داد قوم مغل ساکن گجرات ہےہم مقران مختاردہندگان اپنی طرف جانب سے مسمی احمد محمد علی ولد محمد علی قوم مغل سکنہ گجرات لنگ روڈ جو کہ ہمارے ہم خواہ آمین اور صادق ہیں کو مختار عام مقرر کر دہ مکمل اختیارات دیتے ہیں کہ مختار عام ہماری جانب سے آراضی ہائےموضع سوک کلاں شہر گجرات و ضلع گجرات کو بذریعہ رہن ۔ بیع۔ تبادلہ کرے۔ نیز عدالت ہائےدیوانی و مال۔ ریونیو بورڈ ۔کمشنر میں وعدے جات کرے نیز بطور مدعا علیم جواب وعدے دیونے بیان دلوئے۔ رٹ کرنے مختار خاص مقرر کرے ۔ثالث مقررکرے۔ ایورڑ/ فیصلہ ثالثی۔

العبد: طارق محمود مذکور
العبد: خالد محمود مذکور
العبد: شریفاں بیگم مذکوریہ
العبد: رضیہ سلطانہ مذکوریہ
العبد: خالدہ مذکوریہ
العبد: بشری مذکوریہ
العبد: احمد محمد علی مذکور
العبد: صفیہ سلطانہ مذکوریہ


PAGE 14

97-8-23/4378 جاری شدہ اشٹام مالیتی ۔/1400 روپے۔
طارق محمود
153383-86-225
طارق محمود ۔ خالد محمود ۔ عامر علی ۔ شریفاں بیگم ۔ رضیہ سلطانہ ۔ خالدہ ۔ بشریٰ اعظم ۔ صفیہ سلطانہ مقران کو محمد اشرف نمبر دار لنڈیور گجرات
اور امین مذکور۔
احمد محمد علی
طارق محمود مقرہ خالد محمد مقرہ عامر علی مقرہ
218707-91-24 218713-78-224

شریفاں بیگم بیوہ مقرہ رضیہ سلطانہ مقرہ خالدہ مقرہ
218705-91-224 551355-59-225 218709-91-224


PAGE: 15

(صفحہ نمبر2)
منظور کرے عدالت اؤل تا اخر فیصلہ جات کروائے ۔ تلافی اپیل کرے ۔ نیز مالیتی سرٹیفکیٹ متوفی محمد علی حاصل کرے ۔ نیز متوفی کی رقم کو جہاں جمع شدہ ہو آپنے نام کروائے. بینک ہائے ۔ بینک۔ نیشنل بینک ۔ الائیڈ بینک ۔ حبیب بینک ۔ سیونگ سنٹر بینک ۔ زرعی ترقیاتی ۔ پنجاب بینک ۔ ڈاکخانہ جات ۔ مسلم کمرشل بینک نیز
دیگر بینک صوبہ پنجاب یا دیگر پاکستان میں جتنے بھی بینک ہیں سے لین دین کرتے ۔ انتقال وراثت درج کرائے ۔
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر میں اندراجات تبدیل کرائے دستخط کرے ۔ جائیداد ہذا کو کرایہ پر دلوئے ۔ فلک الدین برائے تملیک کرائے ۔ رزثمن وصول کرے/فوجداری مقدمات میں دفاع کرے ۔ قرض حاصل کرے ۔ ضمانت نامہ دلوئے ۔ اجرائے کروئے ۔ وعدے بے دخلی /۔نیز جہاں بھی متعلق متوفی محمد علی جائیداد منتولہ
وغیرہ منتولہ ہونے کو پر طرح سے اختیارات بہ شل مظہر ہونگے۔ منتقول ہر طرح کرے۔ وہ شرح حاصل ہونگےغدر نہ ہوگا۔ لہذا مختار نامہ عام بحق احمد محمد علی موصوف ہیں کہ ثبوت کے طور پر کام آئے۔
مقام گجرات بتاریخ 23/08/1997

گواہ: محمد آصف ولد محمد حسین
گواہ: محمد اشرف لنڈپور والا نمبردار

العبد1: طارق محمود
العبد2: خالد محمود
العبد3: طاہر علی
العبد4: شریفاں بیگم
العبد5: رضیہ سلطانہ
العبد6: خالدہ پروین
العبد7: بشریٰ اعظم
العبد8: صفیہ سلطانہ
العبد9: احمد محمد علی
سکنہ محلہ طارق آباد گجرات


PAGE 16

23/08/1997 / 4378 / 140
طارق محمود ولد محمد علی وغیرہ
بحق احمد محمد علی ولد محمد علی
العبد: طارق محمود مذکورہ

بشریٰ اعظم مقرہ صفیہ سلطانہ مقرہ
248053-71-224 218711-91-224
احمد محمد علی مقرہ
218712-92-224
گواہ: محمد امین مذکور


PAGE 17

(صفحہ نمبر 3)

محرر انکہ یار رہے کہ مختار نامہ عام چار پرت پر مضمون ہذا تحریر ہوا
(باقی صفحہ نمبر 4)

العبد: طارق محمد یکے از مختار دہندہ

العبد: شریفاں بیگم یکےاز مختار دہندیہ


PAGE 18

(صفحہ نمبر 4)
شامل مختار نامہ عام رہے
حسب مدار مقران مختار دہندگان مختار نامہ عام
تحریر بحق احمد محمد علی ولد محمد علی مرحوم
قوم مغل ساکن گجرات ہو کر پڑھ کر سنایا
و سمجھایا گیا سنکر درست تسلیم کیا مقام گجرات
جاوید حفیظ قادری کاتب تحریر ہذا
العبد
طارق محمد یکے از مختار دہندہ
احمد علی مختار گریندہ
رجسٹر نمبر 417


PAGE 19

4378/140
23/08/1997

سرٹیفکیٹ
دستاویز 1090 نمبر 4 جلد نمبر 156
مورخہ 23/08/1997 کو چسپاں کی گئ۔
سب رجسٹرا گجرات

19/09/2015


PAGE 20

بیع نامہ!
دستاویز بیعنامہ مکان ڈبل سٹوری برقبہ تعدادی 6 مرلے واقع رقبہ نانواں رنگپور (محلہ چاہ بوڑا) گجرات
بالعوض مبلغ ۔/26,00,000 روپے (چھبیس لاکھ روپے)
اندرون حدود کمیٹی گجرات رپٹ لسٹ نمبر۔109
اشٹام پیپر نمبر 4706 مورخہ 31/01/2015 رجسٹرہ 9 اوراق پر مشتمل ہے۔
5 مرلے نیچے اور 3 مرلے اوپر
زمین مالیت ۔/15,00,000 روپے
ملبہ مالیت ۔/11,00,000 روپے
ٹوٹل مالیت ۔/26,00,000 روپے
نقل بمطابق اصل درست ہے۔
سب رجسٹرار گجرات


PAGE 21

دستاویز ہذا بیعہ مکان مسمی شریفاں بیگم نے آج مورخہ 06/02/2015 بروز جمعہ بوقت مابین 10:11 بجے دن روبرو سب رجسٹرار ضلع گجرات برائے رجسٹری پیش کی۔

سب رجسٹرار گجرات
شریفان بیگم زوجہ محمد علی (ہائمہ)
شناختی کارڈ نمبر 0-7756690-34201
احمد محمد علی ولد محمد علی (مشتری)
شناختی کارڈ نمبر5-7375695-34201
شناخت۔ گواہ۔
چوہدری شاہد افضل ولد محمد افضل محلہ چاہ بوڑا شہر گجرات میر محمد شوکت ولد فضل سکنہ محلہ علی پورہ شہر گجرات
5-0561215-34201
نقل بمطابق اصل درست ہے۔
4707 – 31/01/2015 سب رجسٹرار گجرات


PAGE 22

منکہ مسماۃ
شریفاں بیگم زوجہ محمد علی
ساکن عامر ہاؤس لنک جناح روڈ گجرات
شناختی کارڈ نمبر 0-7756690-34201
بروے مختار عام منجانب۔ عامر علی ولد محمد علی ساکن گجرات بروے دستاویز نمبری 909 مورخہ 2004-09-10 مصدقہ سب رجسٹرار صاحب گجرات
یہ کہ مختار عام دہندہ و حیات ہے اور مختار عام بھی ابطال شدہ نہ ہے۔

نقل بمطابق اصل درست ہے۔
سب رجسٹراز گجرات


PAGE 23

نقل رجسٹر حقداران زمین (مسل میعادی) پٹواری فارم نمبر

XXXIVA
نقل رجسٹر حقداران زمین(مسل میعادی) پٹواری فارم نمبر
محال: تحصیل گجرات ضلع گجرات ورق نمبر
۔1 نمبر کھیوٹ مالک: 25 36
۔2 نمبر کھیوٹ مالک: 37 65
کوائف مالک
۔3(الف) نام مالک معہ نام والد/خاوند قوم اور سکونت: عامر علی ولد محمد علی قوم مغل سکنہ گجرات۔
۔3(ب) قومی شناختی کارڈ نمبر
۔3(ج) نوعیت حقوق مالک مابین: مالک قبضہ
۔3(د) مشترکہ کھاتہ میں مخصوص: 6/1 22/4
۔3(ھ) مخصوص رقبہ بمطابق حصہ: 2-0 4-0 رقبہ حدود کمیٹی ہے
۔3(د) زمرعی پاس بک نمبر
۔4 نام کاشتکار معہ احوال: بدستور 13/1/2
۔5 نمبر خسرہ معہ نام (اگر کوئی ہو): 112 6/1 حصہ 111 22/4 حصہ میزان
۔6 رقبہ و قسم زمین کھیت دار اور میزان کھتونی کاشت کارہ کھیوٹ مالک: 12-1 2-0 2-1 4-0 6-0
۔7 وسائل آبپاشی معہ نام چار راجباہ وغیرہ
۔8 لگان جو کاشتکار ادا کرتا ہے شرح اور مطالبہ: حسب خواہش شریفاں بیگم زوجہ محمد علی ساکن گجرات فرد دیا گیا ۔ اجرت حسب ضابطہ وصول پائی۔
۔9 مطالبہ معہ تفصیلات مالیہ و جواب
۔10 کیفیت معہ1۔نام نمبرار (اگر کوئی ہو) 2 ۔شرح مالیہ زمین
محمد عارف پٹواری ضلع گجرات
02/02/2015


PAGE 24

جو کہ ڈبل سٹوری مکان تعدادی 6 مرلے برؤے انتقال نمبر 10137 وراثت منظور شدہ مورخہ 2011-05-21 کھیوٹ نمبر 25 کھتونی نمبر 37 خسرہ نمبر 112 کل رقبہ تعدادی 12 مرلے کا 6/1 حصہ بقدر 2 مرلے کھیوٹ نمبر 36 کھتونی نمبر 65 خسرہ نمبر 111 کل نمبر 111 کل رقبہ تعدادی 1 کنال 2 مرلے کا 22/4
حصہ بقدر 4 مرلے کل میزان 6 مرلے زمین سال جمعبندی 99-1998 واقع
رقبہ نانواں رنگپور (محلہ چاہ بوڑا) گجرات ملکیتی و مقبوضہ من مظہر بائعہ ہے۔

نقل بمطابق اصل درست ہے۔


PAGE 25

حدود بحد وددرج ذیل ہے۔
شمال ۔ گلی 16.5 فٹ
جنوب ۔ مکان افتخار وغیرہ
مشرق ۔ گلی 25 فٹ تقریبا
مغرب ۔ مکان فیاض وغیرہ

نقل بمطابق اصل درست ہے۔
سب رجسٹرار گجرات


PAGE 26

مکان ھذا ہر قسم کے نقص قانونی و واقعاتی سے پاک اور ہر قسم کے بار سے آزاد ہے۔ مکان ھذا کی بابت کوئی
مقدمہ زیر سماعت نہ ہے اور کوئی حکم امتناعی بھی جاری شدہ نہ ہے۔اب مکان بالا بقائمی ہوش و حواس خمسہ بلاا کراہ و
اجبار احدے اپنی آزاد مرضی ے بالعوض مبلغ
۔/26,00,000 روپے (چھبیس لاکھ روپے) نصب جنکے
مبلغ ۔/13,00,000 روپے (تیرہ لاکھ روپے) ہوتے ہیں

نقل بمطابق اصل درست ہے۔
سب رجسڑار گجرات


PAGE 27

بدستو بحق
احمد محمد علی ولد محمد علی
شناختی کارڈ نمبر 5-73756955-34201
ساکن عامر ہاؤس لنک جناح روڈ گجرات


PAGE 28

بیعہ قطعی و انتقال دائمی کر دیا ہے اور جملہ زرثمن مبلغ ۔/26,00,000 روپے (چھبیس لاکھ روپے) نقد رو بروگواہان گھر پر وصول یا چکی ہوں۔ اب کوئی رقم بقایا بذمہ مشتری مذکورہ نہ رہی ہے۔ اور قبضہ حوالہ مشتری مذکور کر دیا ہے آج سے بمثل مظہرہ بائع،مشتری مذکور مالک کامل و قابض مکان متذکرہ الصدر کا ہو چکا ہے۔ آج کے بعد مظہرہ بائع مالک و قابض مکان مذکور نہ رہی ہے اور آج سے مظہرہ بائع یا وارثان باز


PAGE 29

گشت یا قائمقامان یا دیگر رشتہ داران مظہرہ بائع کا ہر گز کوئی تعلق واسطہ ہمراہ مکان بیعہ شدہ سے نہ رہی ہے اور نہ آئندہ کبھی ہو گا اور اگر مکان متذکرہ الصدر کا قبضہ کسی نقصِ قانونی یا واقعاتی سے مسترد ہو کر قبضہ مشتری سے نکل جاوے تو مظہرہ بائع کی ذات خاص و جائیداد ہر قسم منقولہ و غیر منقولہ معہ ہر جہ و خرچہ واپسی زربیعہ کلہم کا ذمہ


PAGE: 30

دار ہو نگا ۔ عدم حاضری بائعہ انتقال درج تصدیق ہونے پر کوئی عذر یا اعتراض نہ ہو گا اور سودا بیعہ میں بجلی گیس ٹیلیفون،پانی کے
میٹر بھی شامل ہیں جملہ اخراجات دستاویز ہذا مشتری نے از گرہ خود سے ادا کیے ہیں۔ لہذا یہ چند حروف بطور بیعنامہ مکان مذکورہ روبرو
گواہان تحریر کر دیئے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔ آج مورخہ 2015-01-31 بمقام گجرات۔
العبد: شریفاں بیگم زوجہ محمد علی
شناخت کنندہ: چوہدری شاہد افضل ولد محمد افضل محلہ چاہ بوڑا شہر گجرات
5-0561215-34201
حسب ہدایت فریقین تحریر ہذا کر کے پڑھ کر سنائی و سمجھائی
گئ جسے سن کر و سمجھ کر درست تسلیم کیا گیا۔


PAGE: 31

صفیہ سلطانہ 15-9-
10
Deed No: 766
Description of Deed: بیعہ مکان
Value: 2600000
Serial Number of Valuation Table: 109
Stamp Duty: 78000
Registration fee: 1036
C.V.V: 52000
Visit fos: Nil

4706/15-1-31 1/3000 1/5000 1/1000 =78000شریفاں بیگم زوجہ محمد علی مختار عام عامر علی ،محمد علی بحق احمد محمد علی ولد محمد  علی ساکن گجرات
4706 – 31/01/2015
سرٹیفکیٹ
دستاویزی نمبر شمار 766 بمہی نمبر1 جلد نمبر 8
مورخہ 06/02/2015 کو درج ہو کر چسپاں ہے

10/09/2015
نقل بمطابق اصل درست ہے۔

سب رجسٹرار گجرات


PAGE: 32

4071
دستاویز بیعنیامہ مکان رقبہ ½ 5 مرلہ واقعہ کالونی رنگ پور چاہ بوڑا ریڈر
حدود کمیٹی گجرات بعوض مبلغ ۔/7,00,000 روپے
ریٹ لسٹ نمبر 92 تخمینہ زمین ۔/1,37,500 روپے
قیمت مبلغ ۔/5,62,500 روپے
مایانکہ احمد محمد علی ولد محمد علی قوم مغل ساکن محلہ چاہ بوڑا ریڈر گجرات شہر بذریعہ و نیز مختار عام عنایت طارق محمود خالد محمود پسران ۔ مسماۃ شریفاں بیگم بیوہ ۔ رضیہ سلطانہ خالدہ ۔ بشریٰ اعظم ۔ صفیہ سلطانہ دختران محمد علی اقوام مغل سکنائے محلہ چاہ بوڑا ریڈر گجرات بروئے دستاویز مختار نامہ عام نمبر 1090 مصدقہ سب رجسٹرار صاحب گجرات مورخہ 1997-08-23 و مسماۃ شاہدہ پروین ۔ آفشاں پروین دختران محمد علی اقوام مغل ساکنائے محلہ چاہ بوڑا گجرات بروئے دستاویز مختار نامہ عام نمبری 1713 مصدقہ


PAGE: 33

سات قطعات اشٹام مالیتی ۔/35,000 روپے
دستاویز ہذا مسمی: احمد محمد علی بذریعہ مختار عام نامہ
آجمورخہ 29/11/2001 بروز جمعرات
وقت مابین ۔/12 بجیدن سب رجسٹرار گجرات
سب رجسٹرار گجرات
احمد محمد علی بذریعہ مختار عام گجرات
احمد محمد علی بذائیہ و نیز مختار عام
218712-92-224 عامر علی
مضمون دستاویز تحریر ہذا کر کے پڑھ کر سنائی و سمجھائی
گئ جسے سن کر و سمجھ کر درست تسلیم کیا گیا۔
نقل بمطابق اصل درست ہے۔
گواہان: احمد محمد علی بذائیہ و نیز مختار عام عامر علی
شناخت: گواہ: محمد اقبال سربراہ نمبراد گجرات چوہدری شاہد افصل مذکور


PAGE: 34

رجسٹرار صاحب گجرات مورخہ 29/12/1997 طاہر فاروق ولد محمد علی قوم مغل ساکن محلہ چاہ بوڑا گجرات بروئے مختار نامہ عام نمبری 1409 مصدقہ
سب رجسٹرار گجرات مورخہ 14/12/1999 کے ہیں۔
:جو کہ ایک مکان پختہ رقبہ ½ 5 مرلہ یہ تفصیل زیل
۔1- بتفصیل تعدادی 2 مرلہ 57/384 حصہ داری 12 مرلہ نمبر خسرہ 112 کھیوٹ 25 کھتونی
۔2- بتفیل تعدادی ½ 3 مرلہ 57/352 حصہ-داری 1 کنال 2 مرلے نمبر خسرہ 111 کھیوٹ 36

العبد: احمد محمد علی بذریعہ و نیز مختار عام بائع
گواہ: صادق ولد سرور خان


PAGE: 35

کھتونی65
حصہ ½ 5 مرلہ بحدود اربعہ ذیل شمال گلی ۔ جنوب مکان محمد فیصل ولد محمد اسلم۔ مغرب مکان مشرق چاہ بوڑا روڈ شتیر تین کمرے ۔باورچی خانہ دو غسل خانے ٹی وی لاونچ زرین منزل ، دو کمرے ٹی۔وی لاونچ غسلخانہ منزل بالائی بروئے نقل رجسٹر حقداران زمین سال 99-1998 ملکیت مظہران بالا شراکت وتعین ملکیت بالا ہر قسم ے اور جسکی رواثت ہائے حکم امتناعی جاری شدہ

العبد: احمد محمد علی مذکور بذریعہ تحریر مختار عام


PAGE: 36

نہ ہے۔ ابطال مکان مذکورہ بالا بعوض مبلغ ۔/7,00,000 روپیہ نصف جنکے ۔/3,50,000 روپیہ حکومت پاکستان ہوئے ہیں بدست مسمی عامر علی ولد محمد علی قوم مغل ساکن محلہ چاہ بوڑ گجرات بیع قلمی انتقال کر دیا ہے ۔ اور رقبہ پر قبضہ

العبد: احمد محمد علی مذکور بذریعہ تحریر۔ مختار عام


PAGE: 37

کوئی بقیہ رقم بقایا بذریعہ مشتری منظور نہ رہی ہے اور اب مشتری جسکے مالک کامل و قابض مکان قبضہ ہو ہو گیا ہے اب بائع یا دیگران بائیاں کا کوئی تعلق واسطہ سے نہ رہا ہے اور نہ ہی آئندہ ہو گا۔ اگر رقبہ یا جزو کسی قسم کے نقص قانونی ووراثتی کیوجہ سے مسترد ہو کر مکان مذکورہ بالا قبضہ مشترقی سے نکل گیا تو مظہران بائیان کی قدت قاص و جائیدا د ہر قسم
العبد: احمد محمد علی مذکور


PAGE: 38

زرثمن مہر حرجہ و خرچہ ادا ہونگے حکم نامہ بیعنامہ رقبہ مشترقی ہو گا۔ فیس کمیٹی جمع ہو چکی ہے جسکی رسید لف ہے۔ فرد فوٹو کاپی ہائے مختار نامہ عام لف ہیں اور بقائمی ہوش و حواس خمسہ رضا مندی خود روبروگواہان ہاشیہ دستاویز بابت مکان تحریر کر دیا ہے تاکہ سند رہے۔ آج مورخہ 28/11/2001۔
حسب آمد تحریر دستاویز بنایا گیا ہے۔ جو درست تسلیم کیا گیا۔

صادق کلرک: چوہدری محمد اسلم صاحب ایڈووکیٹ گجرات
العبد: احمد محمد علی مذکور۔ مختار عام


PAGE: 39

Deed No: 4071
Description of Deed: بیعہ مکان
Value: 700000
Stamp Duty: 35000
Registration fee: 78
Visit fos: Nil
Serial Number of Valuation Table: 92

احمد محمد علی ولد محمد علی ۔۔ مختار عام ۔۔ طارق محمد ، طاہر فاروق ، رضیہ سلطانہ ، شاہدہ پروین ، خالدہ ، بشریٰ اعظم ، شریفاں بیگم بیوہ محمد علی سکنہ گجرات
سرٹیفکیٹ
دستاویزی نمبر شمار 4071 نمبر 1 جلد نمبر 2244
مورخہ 29/11/2001 کو درج ہو کر چسپاں ہے