Registry

حصہ نمبر 0 /-
روپیہ باذریعہ چلان نمبر 41: 27/05/1991 داخل خزانہ شد

بسم اللہ الرحمن الرحیم
بیعنامہ

حصہ نمبر 1
دستاویز بیعنامہ مکان مالیاتی دو لاکھ روپیہ موقعہ آبادی لنک جناح روڈ اندر حدود کمیٹی گجرات شہر
قیمت تہہ رہن -/1,20,000 روپیہ
قیمت مالیہ -/8,000 روپیہ
منکہ چوہدری محمد اکرم ولد چوہدری میان خاں قوم جٹ ڈریچہ ساکن لنک جنا ح روڈ گجرات شہر کا ہوں۔ جو کہ ایک قطعہ مکان بوسیدہ مشتمل چار کمرہ جات۔ صحن محدود چار دیواری برقبہ 6 مرلے با تفصیل ذیل
ا- اراضی تفصیل 12 مرلہ کا 1/6 حصہ بقدیر 2 مرلہ برخسرہ 112 کھیوٹ 21 کھتونی نمبر 37
اا- اراضی تفصیل 1 کنال 2 مرلہ کا 2/11 حصہ بقدر 4 مرلے بر خسرہ 111 کھیوٹ 31 کھتونی 60 بحدود اربعہ ذیل شمال گلی جنوب مکان محمد اسلم، مشرق لنک جناح روڈ مغرب مکان محمد اصغر حدود آبادی لنک جناح روڈ اندر حدود کمیٹی گجرات ملکیتی ومقبوضہ تحریر برائے نقل رجسٹرڈ حقداران سال 1986-87 درج کاغذات مال فرد اراضی لف جو قبل ازیں ہر قسم کے بار کفالت سے پاک وصاف اور جس میں کوئی نقص ملکیت نہ ہے۔ اور جو قبل ازیں منتقل شدہ نہ ہے۔ اور جسکی کیفیت کوئی حکم امتناعی صآدر شدہ نہ ہے۔ فی الحال مکان مذکورہ بالا برسائے ضرورت خانگی بعوض مبلغ ۔/2,00,000 روپیہ نصف جسکے مبلغ ۔/50,000 روپیہ منکہ معروجہ حکومت پاکستان ہوتے ہیں بدست مسمی محمد علی ولد حاجی کریم داد قوم مغل سکنہ سُوک کلاں تحصیل وضلع گجرات بیعہ قطعی وانتقال دائمی کرکے قبضہ مکان مذکورہ بالا حوالہ مشتری مذکور کر دیا گی ہے۔ اور حکم زر ثمن مبلغ ۔/2,00,000 روپیہ
نقدی مشتری گھر پر نقد وصول پا چکا ہے۔ اور اس طرح بیعہ زرثمن کوئی رقم بقایا بذمہ مشتری واجب الوصول نہ رہی ہے۔ اس طرح مشتری آج سے مالک کامل وقابض مکان مبیعہ تکمیل بائعہ ہو چکا ہےجو کہ بعد مظہر بائعہ یا وارثان مظہر بائعہ کا کوئی تعلق یا واسطہ مکان مبیعہ نہ رہا ہے اور نہ آئندہ ہوگا۔
اگر بیعہ اگلا یا کسی قسم ونقص قانونی یا واقعاتی کی وجہ سے مذکورہ مسترد ہو کر
العبد: چوہدری محمد اکرم مذکور بیعہ
224-40-142174
گواہ شد: محمد اسلم صاحب ایڈووکیٹ گجرات
تاریخ: 28/05/1991
کمی اشٹام مبلغ ۔/6800 روپیہ با ذریعہ چلان نمبر 41 27/5۔91 داخل خزانہ شد
________________________________________
مکان بیعہ منتقلہ مشتری سے نکل جاوے گا تو مظہر بائعہ کی ذات خاص و جائیدادو ہرقسم واپسی زر ثمن معہ ہرجہ و خرچہ کا ذمہ دار مذکور ہوگافیس مکمل جمع ہو چکی ہے رسید لف ہےمذکور مشتری محمد اشرف ولد فضل کریم قوم آرائیں سکنہ
محلہ طارق آباد گجرات گواہ خود تکمیل بیعنامہ رہے گا مکان منتقلہ اندر حدود کمیٹی گجرات واقعہ
مکان مبیعہ بقضہ مشتری سے نکل جا ویگا تو مظہر بائعہ کی ذات خاص و جائیداد ہر قسم واپسی زر ثمن معہ پرچہ و خرچہ کا ذمہ دار مذکور ہوگا۔حکم خرچہ بینامہ بذمہ مشتری ہوگا۔ فیس مکمل جمع ہو چکی ہے رسید لف ہےمذکور مشتری محمد اشرف ولد فضل کریم قوم آرائیں سکنہ محلہ طارق آباد گجرات گواہ خود تکمیل بیعنامہ کرائیگا۔
مکان مبیعہ اندر حدود کمیٹی گجرات واقعہ اس طرح مارشل لاء ریگولیشن نمبر 115 کے ہرگز خلاف ورزی نہ ہو رہی ہے۔ لہذا بقائمی ہوش و حواس خمسہ بعد اکراہ وا جبار غیرے برضا مندی خود روبرو گواہان ہاشیہ بینامہ مکان تحریر کردیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے
27/05/1991
جسے مذکور بائعہ تحریر کرکے دیکھایا وسمجھایا گیا جسے درست تسلیم کیا
کاغذ تحریر۔ محمد صادق کلرک چوہدری محمد اسلم صاحب ایڈوکیٹ گجرات نمبر 482

نوٹ: مکررآنکہ قیمت بیعہ وغیرہ مبلغ ۔/80,000 روپیہ شامل بیعنامہ ھذا ہوئی۔ بشمول رہ گئی تھی۔ اس لیے اُسے شامل بیعنامہ
کر کے کمی اسٹام مالیتی ۔/6,800 روپیہ پوری کرکے رسید
لف کر دی گئی۔27/05/1991
العبد: چوہدری محمد اکرم مذ کور بائعہ
گواہ شد: چوہدری محمد افضل ولد چوہدری نبی بخش قوم آرائیں سکنہ چاہ بوڑا گجرات

________________________________________
چوہدری محمد اکرم بائعہ
224-40-142174
محمد اکرم بائعہ حاضری محمد اشرف مظہر مشتری
یاد رہے کہ دفتر میں کوئی لین دین نہیں ہوا فریقین کو چوہدری محمد اسلم ایڈوکیٹ گجرات محمد افضل ولد نبی بخش ساکن گجرات گواہان کو شناخت کیا
شناخت: محمد اشرف مظہر مشتری
شناخت: چوہدری محمد اسلم ایڈوکیٹ
گواہ: چودھری محمد افضل ولد چوہدری نبی بخش سکنہ چاہ پور روڈ گجرات
224-43-071256
________________________________________
محمد اکرم ولد میاں بخش گجرات ساکن سوک کلاں 10000/- 5698/1615191
سرٹیفکیٹ
دستویز نمبر 939-1-2085
کے صفحات نمبر 561 مورخہ 28/05/1991
661-1
رجسٹرڈ کیگئی
________________________________________
دو قطعات اشٹام مبلغ 10200
دستاویز محمد اکرم خان جٹ ساکن گجرات مورخہ 28/05/1991 بروز منگل
چوہدری محمد اکرم بائعہ
224-40-142174
محمد اکرم بائعہ کو حاضری محمد اشرف مظہر مشتری
یاد رہے کہ دفتر میں کوئی لین دین نہیں ہوا فریقین کو چوہدری محمد اسلم ایڈوکیٹ گجرات محمد افضل ولد نبی بخش ساکن گجرات گواہان نے شناخت کیا
شناخت: چوہدری محمد اکرم بیعہ محمد اشرف مظہر مشتری
گواہ: چوہدری محمد افضل ولد نبی بخش