Urdu

Dividing Inherited Property Between Siblings

جائیداد کی تقسیم

میرا نام طاہر فاروق ولد محمد علی ہے اور میں یہ کہتا ہوں کہ بھائی طارق محمود کو کوئی حق نہیں ہے کہ ہمارا مکان عامر هاؤس (لنک جناح روڈ – گجرات) بھائی احمد محمد علی کو دے ديا جائے

میں دوبارہ کہتا ہوں کہ بھائی طارق محمود کو کوئی حق نہیں ہے کہ عامر هاؤس بھائی احمد محمد علی کو دے دیا جائے کیونکہ بھائی طارق محمود اس کام کو کرنے کے لئے نااہل ہیں اور ان کی وجہ یہ ہے

بھائی طارق محمود کو حکم اور انصاف کرنے کی قدرت نہیں ہے

ہ بھائی طارق محمود اپنے والد کا ایک اچھا بیٹا نہیں تھا کیونکہ وہ اپنے والد کو لعنت کی گالی دیا کرتا تھا
ہ بھائی طارق محمود اپنے والد کی کبھی بات نہیں سنا کرتا تھا
ہ بھائی طارق محمود اپنے والد سے ہمیشہ لڑتا تھا
ہ بھائی طارق محمود نے اپنے والد کے ساتھ ان کی زندگی میں آخری تین سال میں کوئی بات نہیں کی
ہ بھائی طارق محمود نے اپنے والد کی جائیداد کو جمع کرنے میں کسی کی کوئی مدد نہیں کی
ہ بھائی طارق محمود کویت میں رہتے ہیں
ہ بھائی طارق محمود پاکستان کا سال میں ایک چکر لگاتے ہیں لیکن وہ پاکستان میں نہیں رہتے
ہ بھائی طارق محمود کو جائیداد کے کوئی کاغذات کے بارے کوئی معلومات نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے کوئی ڈاکومنٹس وغیرہ دیکھیں
ہ بھائی طارق محمود نے میرے ساتھ بات کیے ہوئے دس سال ہو گئے ہیں اور انہیں میرے ساتھ جائیداد کی تقسیم کے بارے کوئی مشورہ نہیں کیا

بھائی طارق محمود .. میں آپ کا یہ فیصلہ قبول نہیں کرتا اور اس کو شدید مسترد کرتا ہوں

بھائی طارق محمود میرے والد کا نافرمان بیٹا ہے ان کو میرے والد کی جائیداد کو تقسیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے لہذا ان کے فیصلے کو میں مکمل طور پر رد کا قرار دیتا ہوں

بھائی طارق محمود آپ کو جائیداد کو تقسیم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے

بھائی طارق محمود کو مشورہ

بھائی طارق محمود کو مشورہ دینا چاہتا ہوں .. اگر آپ نے میرے والد کا ان کی زندگی میں احترام نہیں کیا تو کم از کم ان کی وفات کے بعد تھوڑا سا احترام کر ليں

بھائی طارق محمود .. اگر آپ بھائی احمد محمد على کے ساتھ اتنی ہی ہمدردی رکھتے ہو تو بجائے بہنیں اور بھائیوں کے اوپر زور لگائیں بھائی احمد محمد علی کو اپنا حصہ دے دیں

بھائی طارق محمود بہت ضدی انسان ہے اور ہر کام غصے میں کرتا ہے اور سب کو ڈرانے کی کوشش کرتا ہے .. لیکن اس انسان نے حد کردی ہے اور میں اس سے ابھی نہیں ڈرتا

بھائی احمد محمد علي کو مشورہ

بھائی احمد محمد علي کو میرا مشورہ یہ ہے کہ .. بہنیں اور بھائیوں سے اخلاص سے معذرت کریں

طاہر فاروق ولد محمد علی
لاس اینجلس – امریکہ